دسمبر 12, 2019

جنایت: امریکی چھاپے، 2 شہری گرفتار

جنایت: امریکی چھاپے، 2 شہری گرفتار

 

صفاک امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے صوبہ فراہ کے صدر مقام فراہ شہر اور ضلع بکوا میں عوام کو نشانہ بنایا۔

رپوٹ کے مطابق بدھ کے رات گیارہ بجے کے لگ بھگ ضلع بکوا کے کورگز کے علاقے میں دشمن نے چھاپہ مار کر ظلم وبربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 شہری گرفتار کرکے نا معلوم مقام کی طرف منتقل کردیے۔

اطلاع کے مطابق بدھ کے رات دس بجے کے لگ بھگ امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے صوبائی دار الحکومت فراہ شہر کے رح کے علاقے میں ہیلی کاپٹروں کے ذریعے چھاپہ مار کر ظلم ووحشت کا مظاہرہ کرتے ہوئے فرار کی راہ اپنالی۔

Related posts