دسمبر 12, 2019

الفتح کاروائیاں: ٹینک وگاڑی تباہ، 28 فورسز ہلاک وزخمی

الفتح کاروائیاں: ٹینک وگاڑی تباہ، 28 فورسز ہلاک وزخمی

 

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے ہلمند، قندہار، زابل، روزگان فراہ وفاریاب صوبوں میں فوجیوں، پولیس اہلکاروں پر مجاہدین نے حملہ کیا۔

اطلاعات کے مطابق بدھ کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند کے صدر مقام لشکرگاہ شہر کے حلقہ نمبر دو کے علاقے میں مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں 2 اہم آفسر (فتح محمد اور شیر محمد) موقع پر ہلاک ہوئے۔

رپوٹ کے مطابق بدھ کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار ضلع میوند کے قلعہ شامیر کے علاقے میں واقع چوکی پر لیزر گن حملے کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔ اسی طرح منگل کے روز صبح کے وقت ضلع شاولیکوٹ کے زنگتان کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔ اور منگل کے روز سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ صوبائی دار الحکومت قندہار شہر کے حلقہ نمبر سات کے علاقے کے پنجوائی دوراھی اور پورنا بازار کے مقامات پر حکمت عملی کے تحت ہونے والے بم دھماکہ سے رینجر گاڑی تباہ اور اس میں سوار کمانڈر زخمی، جبکہ آفسر سمیت 4 محافظ ہلاک ہوئے۔ جبکہ بدھ کے رات بارہ بجے کے لگ بھگ ضلع میانشین کے مرکز میں واقع جانان نامی چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے پانج اہلکار ہلاک ہوئے۔ دوسری جانب بدھ کے رات عشاء کے وقت سات بجے کے لگ بھگ ضلع شاولیکوٹ کے تناوچئی کے علاقے میں لیزر گن سے 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔

اطلاع کے مطابق بدھ کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ صوبہ فاریاب ضلع قیصار کے ارضلیک اور صوف قلعہ کے علاقوں میں فوجیوں پر حملے کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور ان کے کلاشنکوف مجاہدین نے غنیمت کرلیا۔ دوسری جانب ضلع پشتونکوٹ میں 2 جنگجوؤں ( سید روح اللہ ولد سید ضیاء الدین اور سید مظھر ولد سید کمال) مجاہدین سے آملے۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق صوبہ زابل ضلع ارغنداب میں ایک فوجی (محب اللہ ولد جیلانی) نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈالا۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق بدھ کے رات گیارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ بادغیس کے صدر مقام لامان کے علاقے میں فوجیوں پر حملے کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک، جبکہ 4 مزید زخمی ہوئے، جبکہ دشمن کے جوابی فائرنگ سے 2 مجاہدین شہید ہوئے۔ تقبلہم اللہ تعالی، دوسری جانب بدھ کے روز صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ ضلع قادس میں ایک فوجی (مصطفی ولد عبد البصیر) نے مجاہدین کی مخالفت سے دست بردار کیا۔

ذرائع نے صوبہ روزگان ضلع دھراود کے لبلان، یقورئی اور زرتال کے علاقوں میں دشمن پر حملوں کے نتیجے میں 6 اہلکار ہلاک ہوئے۔

Related posts