دسمبر 12, 2019

الفتح آپریشن: چوکی فتح، ٹینک وگاڑی تباہ، 33 اہلکار ہلاک وزخمی

الفتح آپریشن: چوکی فتح، ٹینک وگاڑی تباہ، 33 اہلکار ہلاک وزخمی

 

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے قندہار، فراہ، زابل، ہلمند صوبوں میں چوکیوں، فوجیوں وپولیس اہلکاروں پر حملہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق منگل کے روز سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار ضلع خاکریز کے شور غونڈ کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے رینجر گاڑی تباہ اور اس میں سوار کمانڈر خاکسار سمیت پانچ اہلکار ہلاک ہوئے۔ اور منگل کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ ضلع ارغنداب کے سیاسنگ کے علاقے میں واقع چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے چوکی فتح اور 3 اہلکار ہلاک، جبکہ دیگر نے فرار کی راہ اپنالی۔ اسی طرح منگل کے رات عشاء کے وقت بارہ بجے کے لگ بھگ ضلع ژڑئی کے کٹ نان کے علاقے میں حملے کے نتیجے میں 4 فوجی ہلاک ہوئے۔ دوسری جانب منگل کے روز صبح سات بجے کے لگ بھگ صوبائی دار الحکومت قندہار شہر کے محلہ جان کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے اہم آفسر (میراجان) ہلاک ہوا۔

رپوٹ کے مطابق پیر کے روز صوبہ بادغیس ضلع سنگ آتش کے چھگز کے علاقے میں سنائپر گن سے ایک فوجی زخمی ہوا۔ اور پیر کے روز ضلع مقر میں ایک فوجی بسم اللہ ولد امین اللہ مجاہدین سے آملا۔

آمدہ اطلاع کے مطابق منگل کے رات گیارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ فراہ کے صدر مقام فراہ شہر کے میدان چار کے علاقے میں دشمن سے جھڑپیں ہوئیں، جس سے پانچ پولیس ہلاک ہوئے۔

موصولہ اطلاع کے مطابق منگل کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ صوبہ زابل ضلع شہر صفا کے حاجی اسحاقزئی ماندہ کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار 4 اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔ اور منگل کے رات بارہ بجے کے لگ بھگ ضلع سیورئی کے مرکز پر لیزر گن سے حملے سے ایک فوجی زخمی ہوا۔

ذرائع نے صوبہ ہلمند ضلع گرشک سے کہا کہ منگل کے رات مجاہدین نے نہر سراج کے علاقے کے یخچال کے مقام پر دشمن کی گاڑی ڈرائیور سمیت غنیمت کرلیے۔ دوسری جانب منگل کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ پوپلزوں کے علاقے میں دشمن پر حملے کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔ دوسری جانب پیر کے روز عصر چار بجے کے لگ بھگ ضلع نادعلی کے نرئی ماندہ اور ھزارگان کے علاقوں میں دشمن پر حملہ ودھماکہ ہوا، جس سے پانچ اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق منگل کے روز صبح سات بجے کے لگ بھگ صوبہ فاریاب ضلع المار میں مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں ایک فوجی زخمی ہوا۔

Related posts