دسمبر 12, 2019

جنایت: امریکی چھاپے وبمبار، 2 گاڑیاں تباہ، 3 شہری شہید وزخمی

جنایت: امریکی چھاپے وبمبار، 2 گاڑیاں تباہ، 3 شہری شہید وزخمی

 

سفاک امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے فراہ، روزگان وہلمند صوبوں میں عوام کا جینا حرام کردیا۔

رپوٹ کے مطابق منگل کے رات دس بجے کے لگ بھگ صوبہ روزگان کے صدر مقام امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے ناوہ پایں کے سرخوم کے علاقے میں چھاپہ مار کر ظلم وبربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 گاریاں ایک موٹرسائکل جلا کر خاکستر اور 2 شہری گرفتار کرکے نا معلوم مقام کی طرف منتقل کردیے۔

اطلاع کے مطابق پیر کے روز سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع نادعلی کے لوئی ماندہ کے علاقے میں امریکی ڈرون نے بمبار کی، جس سے ایک شہری شہید، جبکہ 2 زخمی ہوئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

نا کام دشمن نے امارت اسلامیہ کے فوجی کمیشن کا کارکون شہید کرنے کا دعوا کیا، ہم دشمن کے دعوے کو تردید کرتے ہیں۔

اطلاع کے مطابق منگل کے رات ایک بجے کے لگ بھگ صوبہ فراہ ضلع بکو کے دیوالک کے علاقے میں دشمن نے چھاپہ مارا اور وحشت کا مظاہرہ کرتے ہوئے فرار ہوا۔

Related posts