دسمبر 12, 2019

چوکی فتح، کمانڈروں سمیت 21 اہلکار ہلاک وزخمی

چوکی فتح، کمانڈروں سمیت 21 اہلکار ہلاک وزخمی

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے قندہار، ہلمند وفاریاب صوبوں میں چوکیوں وفوجیوں پر حملہ کیا۔

تفصیل کے مطابق پیر کے رات صوبہ فاریاب ضلع بلچراغ کے مرکز میں واقع چوکی پر حملے کے نتیجے میں چوکی فتح، 3 اہلکار ہلاک، کمانڈر عبد الرؤف سمیت سات زخمی، جبکہ مجاہدین نے کلاشنکوف سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

رپوٹ کے مطابق اتوار کے روز عصر پانچ بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع گرشک کے نہر سراج کے علاقے کے فقیران گلی کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے گاڑی تباہ اور اس میں سوار کمانڈر فیض اللہ سمیت 3 اہلکار ہلاک، جبکہ 2 مزید زخمی ہوئے۔

اطلاع کے مطابق اتوار کے روز سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار ضلع شاولیکوٹ کے بادغسرئی کے علاقے میں بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار 2 اہلکار ہلاک، جبکہ مجاہدین نے ایک اینٹلی ائیرگرافٹ گن اور ایک کلاشنکوف غنیمت کرلیا۔ دوسری جانب پیر کے روز صبح چھ بجے کے لگ بھگ ضلع میوند کے قلعہ شامیر اور بیانک کے علاقے میں دشمن پر حملے کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک ہوئے۔

Related posts