دسمبر 12, 2019

الفتح کاروائیاں: ٹینک وگاریاں تباہ، 45 فورسز ہلاک وزخمی

الفتح کاروائیاں: ٹینک وگاریاں تباہ، 45 فورسز ہلاک وزخمی

الفتح آپریشن کے سلسلے میں فاریاب، زابل، ہرات، بادغیس، فراہ، غور وہلمند صوبوں میں کٹھ پتلی فوجیوں پر حملہ ودھماکہ ہوا۔

رپوٹ کے مطابق پیر کے رات دس بجے کے لگ بھگ صوبہ غور ضلع شہرک کے سیرزار کے علاقے میں جنگجوؤں سے جھڑپیں ہوئیں، جس سے 2 اہلکار ہلاک، جبکہ 8 مزید زخمی ہوئے۔

اطلاع کے مطابق پیر کے رات صوبہ سرپل ضلع صیاد میں فوجی مرکز پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے مرکز منھدم، گاڑی تباہ، 3 اہلکار ہلاک، جبکہ 3 زخمی ہوئے۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق پیر کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع نادعلی کے ھزارگان کے علاقے میں واقع چوکی پر حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک ہوئے۔ اور پیر کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ ضلع مارجہ کے تریخ ناور کے علاقے میں لیزر گن سے 3 فوجی ہلاک ہوئے۔ جبکہ پیر کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ ضلع سنگین کے گاروں شیلئی کے علاقے میں دشمن پر حملہ ہوا، جس سے ٹینک تباہ اور 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق پیر کے رات تین بجے کے لگ بھگ صوبہ بادغیس ضلع مرغاب کے محصور یونٹ پر حملے کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک، جبکہ 2 زخمی ہوئے۔

موصولہ اطلاع کے مطابق اتوار کے روز سہ پہر کے وقت صوبہ فراہ کے صدر مقام فراہ شہر کے شمالگاہ کے علاقے میں فوجی کاروان پر حملے کے نتیجے میں ٹینک وکاماز گاڑی تباہ اور ان میں سوار اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔ اسی طرح اتوار کے روز عصر کے وقت ضلع بالابلوک کے شیوان کے علاقے میں سنائپر گن سے ایک فوجی ہلاک ہوا۔ جبکہ پیر کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ ضلعی مرکز پر لیزر گن سے 3 پولیس ہلاک، جبکہ ایک زخمی وہا۔

رپوٹ کے مطابق اتوار کے روز دو پہر بارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ زابل ضلع شنکئی میں دشمن پر حملہ ہوا، جس سے 2 فوجی ہلاک ہوئے اور دشمن کے جوابی فائرنگ سے ایک مجاہد شہید ہوا۔ تقبلہ اللہ تعالی

ذرائع نے صوبہ فاریاب ضلع شیرین تگاب سے کہا کہ ضلعی مرکز کے دفاعی چوکیوں پر حملے کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک، جبکہ 3 مزید زخمی ہوئے۔

صوبہ ہرات ضلع ادرسکن سے رپوٹ ذرائع نے اطلاع دی کہ پیر کے رات کمپنی کے علاقے میں واقع چوکی پر حملے کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک، جبکہ 2 مزید زخمی ہوئے۔

Related posts