دسمبر 12, 2019

فوجی درندگی، بچوں وخواتین سمیت 21 شہری شہید وزخمی

فوجی درندگی، بچوں وخواتین سمیت 21 شہری شہید وزخمی

سفاک دشمن نے صوبہ فاریاب ضلع شیرین تگاب میں سویلین آبادی کو نشانہ بنایا۔

رپوٹ کے مطابق پیر کے رات اور صبح نا کام دشمن نے کوہ صیاد کے علاقے کو مارٹرتوپوں سے نشانہ بنایا، جس سے 2 بچے شہید، جبکہ بچوں وخواتین سمیت 19 زخمی ہوئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

Related posts