دسمبر 12, 2019

جنایت: امریکی چھاپہ وبمبار، 3 مکانات منھدم، 2 شہری گرفتار

جنایت: امریکی چھاپہ وبمبار، 3 مکانات منھدم، 2 شہری گرفتار

 

سفاک امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے فاریاب وہلمند صوبوں میں عوام کو نشانہ بنایا۔

رپوٹ کے مطابق اتوار کے رات صوبہ فاریاب ضلع المار کے قرہ غویلئی کے علاقے میں دشمن نے بمبار کی، جس سے 3 مکانات منھدم ہوئے۔

اطلاع کے مطابق اتوار کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند کے گرشک وسنگین اضلاع کی درمیانی علاقے میں امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے چھاپہ مار کر ظلم وبربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 شہریوں کو گرفتار کرکے فرار ہوئے۔

Related posts