دسمبر 12, 2019

الفتح کاروائیاں: 3 ٹینک وگاڑیاں تباہ، 44 ہلاکتیں، غنائم

الفتح کاروائیاں: 3 ٹینک وگاڑیاں تباہ، 44 ہلاکتیں، غنائم

 

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے ہلمند، روزگان، زابل، ہرات، فراہ وفاریاب صوبوں میں کٹھ پتلی فوجیوں وپولیس اہلکاروں پر حملہ کیا۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق اتوار کے رات عشاء کے وقت سات بجے کے لگ بھگ صوبہ فراہ کے صدر مقام فراہ شہر کے میدان چار کے علاقے میں دشمن پر گھات کی صورت میں حملہ ہوا، جس سے 2 گاڑیاں تباہ، 2 کمانڈروں سمیت 3 اہلکار ہلاک، جبکہ 4 مزید زخمی ہوئے، دوسری جانب صوبائی دار الحکومت فراہ شہر میں ایک پولیس (ربانی ولد سید علی) مجاہدین سے آملا۔

رپوٹ کے مطابق اتوار کے رات ایک بجے کے لگ بھگ صوبہ روزگان ضلع دھراود کے شھیدان کے علاقے میں پولیس پر حملے کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک اور مجاہدین نے ان کے پستول غنیمت کرلیا۔ اسی طرح سنیچر کے روز دو پہر بارہ بجے کے لگ بھگ ضلع چورہ کے کمربند کے علاقے میں سنائپر گن سے ایک پولیس ہلاک ہوا۔

اطلاع کے مطابق سنیچر کے رات صوبہ ہرات ضلع شینڈنڈ کے بازار میں ارگ کے علاقے میں دشمن پر حملہ ہوا، جس سے ٹینک تباہ اور 13 اہلکار ہلاک، جبکہ پانچ مزید زخمی ہوئے۔ دوسری جانب ضلع غوریان میں ایک فوجی (احمد ولد کرم) نے مجاہدین کی مخالفت سے دست برداری کا اعلان کیا۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق اتوار کے رات بارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ زابل ضلع ارغنداب کے دہ افغانان کے علاقے میں لیزر گن سے ایک فوجی ہلاک ہوا اور اتوار کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ ضلع سیورئی کے بیس کے علاقے میں بھی اسی نوعیت حملے کے نتیجے میں ایک پولیس ہلاک ہوا۔

موصولہ اطلاع کے مطابق سنیچر کے روز شام چھ بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع گرشک کے حیداراباد کے علاقے میں پولیس پر حملے کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک اور مجاہدین نے ایک کلاشنکوف غنیمت کرلیا۔ اور اتوار کے رات عشاء کے وقت سات بجے کے لگ بھگ ضلع سنگین کے موبائل کمبے اور امان اللہ کاریز کے علاقوں میں دشمن پر لیزر گن حملہ ہوا، جس سے 3 اہلکار موقع پر ہلاک ہوئے۔ اسی طرح سنیچر کے روز عصر پانچ بجے کے لگ بھگ ضلع گرمسیر کے پھس کے علاقے میں سنائپر گن سے ایک پولیس ہلاک ہوا، جبکہ اتوار کے رات گیارہ بجے کے لگ بھگ صوبائی دار الحکومت لشکرگاہ کے حلقہ نمبر چار کے علاقے کے باباجی کے مقام پر دشمن پر حملہ ہوا، جس سے ایک اہلکار ہلاک ہوا۔

ذرائع نے صوبہ فاریاب ضلع شیرین تگاب سے کہا کہ سنیچر کے روز شام کے وقت دشمن پر حملے کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک، جبکہ ایک زخمی ہوا۔

 

Related posts