دسمبر 12, 2019

بگرام،پارکنگ میں دھماکے، 65 گاڑیاں تباہ

بگرام،پارکنگ میں دھماکے، 65 گاڑیاں تباہ

نیٹو سپلائی کانوائے کی پارکنگ میں صوبہ پروان میں ضلع بگرام میں دھماکے ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق ملکی سطح پر جارح امریکی فوجوں کے سب سے بڑے اڈے بگرام ایئربیس کے گیٹ نمبر3 کے سامنے سپلائی گاڑیوں کے پارکنگ میں مجاہدین  کے حکمت عملی سے نصب کردہ بموں سے شدید دھماکے ہوئے،جسکے نتیجے میں 65 سپلائی گاڑیاں اور آئل ٹینکر جل کرخاکستر ہوئے۔

واضح رہےکہ مذکورہ مقام سے ملک کے دیگر صوبوں میں امریکی افواج کی سپلائی جاتی ہے۔

Related posts