دسمبر 12, 2019

ماہنامہ شریعت کا 92واں شمارہ منظرِعام پر

ماہنامہ شریعت کا 92واں شمارہ منظرِعام پر

شمارہ نمبر 92

افغانستان کا محاذ اب اس کیفیت میں آ گیا ہے کہ عالمِ اسلام کی اُمید بھری نظریں امارت اسلامیہ کے قیام، اس کی ترقی اور استحکام کی راہ دکھ رہی ہیں۔ امریکی انخلا قریب ہے۔ مجاہدین کی جان لیوا کارروائیوں نے امریکا کو پریشان کر کے رکھ دیا ہے۔ اُس کے پاس اپنی جان کی امان کےلیے انخلا کے علاوہ کوئی چارہ کار نہیں ہے۔ساتھ ہی امریکی بے ساکھی کے سہارے کھڑی کمزور افغان حکومت بھی شدید حراس کا شکار ہے۔ وہ امریکی انخلا کے بعد کے ممکنہ حالات کو دیکھ کر ہاتھ پاؤں مارنے کی اُس کیفیت میں ہے، جیسے سمندر میں ڈوبتا فرعون کہہ رہا تھا کہ میں اب موسی کے رب پر ایمان لاتا ہوں۔

طالبان نے واضح کر دیا ہے کہ اشرف غنی افہام و تفہیم کی تمام کوششوں کو قابلِ توجہ نہیں سمجھ رہے۔نتیجۃ اِس سے اشرف غنی کا مستقبل غیرمحفوظ ہو سکتا ہے۔ اس کے تمام تر ذمہ دار وہی ہیں۔انگریز کا ہمیشہ یہ طریقہ کار رہا ہے کہ وہ اپنے دشمنوں میں سے بے ضمیر لوگوں کو اکٹھا کرتے اور استعمال کر کے پھینک دیتے ہیں۔ حامد کرزئی کی قابلِ رحم حالت سب کے سامنے ہے۔ اشرف غنی کا حال ڈاکٹر نجیب اللہ سے مختلف نہیں ہوگا۔

طالبان نے ا مریکا کو خبرد ا ر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگی جرا ئم ا و ر د ھمکیوں سے جنگیں جیتی جا سکتی ہیں اور نہ اس قسم کے بیانات سے ڈرے سہمے فوجیوں کو حوصلہ دیا جا سکتا ہے۔ فتح طالبان کے نام مقدر ہے۔

ماہنامہ شریعت کو خود بھی پڑھیں اور اسے اپنے جاننے والوں تک بھی پہنچائیں

ماہنامہ شریعت ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے درج ذیل لنکس استعمال کریں:

پی ڈی ایف فائل ڈاونلوڈ لنک ‏

http://www.mujali.com/shariat/shariat-92.pdf

یونیکوڈ{ورڈ}فائل ڈاونلوڈ لنک

http://www.mujali.com/shariat/shariat–92msword.docx

ماہنامہ شریعت کا ٹویٹر اکاونٹ

www.twitter.com/shariatmagazin1

الامارہ وٹس آپ نمبر

0093708638285

Related posts