دسمبر 12, 2019

ہلمند: بم دھماکہ، ٹینک تباہ، جنرل ظاہر سمیت 3 اہلکار ہلاک

ہلمند: بم دھماکہ، ٹینک تباہ، جنرل ظاہر سمیت 3 اہلکار ہلاک

 

صوبہ ہلمند ضلع مارجہ میں کٹھ پتلی فوجیوں پر بم دھماکہ ہوا۔

رپوٹ کے مطابق سنیچر کے روز صبح نو بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع مارجہ میں ہونے والے بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہم جنرل (ظاھر) 2 محافظ سمیت موقع پر ہلاک ہوئے۔

Related posts