دسمبر 12, 2019

الفتح کاروائیاں: 2 ٹینک تباہ، 2 امریکیوں سمیت 16 اہلکار ہلاک

الفتح کاروائیاں: 2 ٹینک تباہ، 2 امریکیوں سمیت 16 اہلکار ہلاک

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے ہلمند، قندہار، روزگان وفراہ صوبوں میں امریکیوں اور کٹھ پتلی فوجیوں پر حملہ کیا۔

تفصیل کے مطابق جمعہ کے روز صبح کے وقت صوبہ روزگان کے صدر مقام ترینکوٹ شہر کے شاہ منصور کے علاقے میں آپریشن کرنے والے امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں پر حملہ ہوا، جس سے ٹینک تباہ، 2 امریکی اور پانچ کٹھ پتلی ہلاک، جبکہ دیگر نے فرار کی راہ اپنالی۔ یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے ایک مجاہد شہید ہوا۔ تقبلہ اللہ تعالی

رپوٹ کے مطابق سنیچر کے رات عشاء کے وقت صوبہ ہلمند ضلع نادعلی کے خوشحال گاؤں کے علاقے میں لیزر گن سے ایک فوجی ہلاک ہوا۔ اسی طرح سنیچر کے روز دو پہر گیارہ بجے کے لگ بھگ ضلع گرشک کے نہر سراج کے علاقے کے یخچال کے مقام پر ہونے والے بم دھماکہ سے 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔

موصولہ اطلاع کے مطابق صوبہ فاریاب لولاش میں 3 اہلکار (عبد البصیر ولد عبد الخالق، سید خان ولد خالمراد اور اسماعیل ولد حامد) مجاہدین سے آملے۔

موصولہ اطلاع کے مطابق جمعہ کے روز سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار ضلع خاکریز کے سریگاؤں کے علاقے میں بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔ اور سنیچر کے روز دو پہر گیارہ بجے کے لگ بھگ ضلع ارغنداب کے سرکار باغ کے علاقے میں اسی نوعیت بم دھماکہ سے گاڑی تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق سنیچر کے روز دو پہر بارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ فراہ ضلع بالابلوک کے شیوان کے علاقے میں سنائپر گن سے ایک فوجی زخمی ہوا، اور سنیچر کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ ضلع جوین کے مرکز پر حملے کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک، جبکہ 3 مزید زخمی ہوئے۔ جبکہ جمعہ کے روز عصر کے وقت ضلع پشتکوہ کے مرکز میں دشمن پر حملے کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔

Related posts