
جارح امریکی و کٹھ پتلی فوجوں نے صوبہ قندوز میں سویلین آبادی پر چھاپہ مارا۔
رپورٹ کے مطابق جارح امریکی و کٹھ پتلی فوجوں نے جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب ضلع گل تپہ کے چم تپہ کے علاقے پر چھاپہ مار کر وحشت و بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے متعدد گھروں کے دروازوں کو تباہ، عوام پر تشدد کیا اور 20 افراد کو بھی حراست میں لیا۔