دسمبر 12, 2019

جنایت: امریکی چھاپہ، ایک شہری گرفتار

جنایت: امریکی چھاپہ، ایک شہری گرفتار

 

صوبہ ہلمند ضلع گرمسیر میں سفاک امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے چھاپہ مارا۔

رپوٹ کے مطابق سنیچر کے رات دس بجے کے لگ بھگ جنجیر کے علاقے میں امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے چھاپہ مار کر ظلم وبربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک شہری محمد نفیس ولد محمد ھاشم گرفتار کرکے نا معلوم مقام کی طرف منتقل کردیا۔

Related posts