دسمبر 12, 2019

جنایت: امریکی چھاپہ، پیش امام شہید، ان کا بیٹا گرفتار

جنایت: امریکی چھاپہ، پیش امام شہید، ان کا بیٹا گرفتار

 

سفاک امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے صوبہ ہلمند ضلع واشیر میں عوام پر چھاپہ مارا۔

رپوٹ کے مطابق جمعہ کے رات گیارہ بجے کے لگ بھگ سفاک امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے زنوں کے علاقے میں چھاپہ مار کر ظلم وبربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے پیش امام ( ملا حبیب اللہ ولد امیر حمزہ) شہید اور ان کا بیٹا گرفتار کرکے نا معلوم مقام کی طرف منتقل کردیا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

Related posts