دسمبر 12, 2019

الفتح آپریشن: ٹینک وگاڑی تباہ، 52 فورسز ہلاک وزخمی

الفتح آپریشن: ٹینک وگاڑی تباہ، 52 فورسز ہلاک وزخمی

 

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے ہلمند، قندہار، روزگان، فراہ وہرات صوبوں میں چوکیوں وفوجیوں پر حملہ کیا۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق جمعہ کے روز عصر چار بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع نادعلی کے بیلر پل اور لوئی ماندہ کے علاقوں میں واقع چوکی پر حملے کے نتیجے میں گاڑی تباہ اور 17 اہلکار ہلاک ہوئے۔ اور سنیچر کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ ضلع ناوہ کے سرخدوز کے علاقے میں واقع چوکی پر لیزر گن حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک ہوئے۔ اسی طرح جمعہ کے روز صبح چھ بجے کے لگ بھگ ضلع گرمسیر کے خارئی کے علاقے میں پولیس پر حملہ ہوا، جس سے ایک اہلکار ہلاک ہوا۔ جبکہ جمعہ کے رات عشاء کے وقت سات بجے کے لگ بھگ ضلع گرشک کے اوپاشک اور مھاجر بازار کے علاقوں میں واقع چوکیوں پر حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک ہوئے۔

رپوٹ کے مطابق جمعہ کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار ضلع معروف کے انتقالی مرکز پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے 15 اہلکار ہلاک ہوئے۔ یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے 2 مجاہدین شہید، جبکہ 2 زخمی ہوئے۔ تقبلہم اللہ تعالی

اطلاع کے مطابق جمعہ کے رات عشاء کے وقت سات بجے کے لگ بھگ صوبہ فراہ ضلع پشتکوہ کے مرکز پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔ اور جمعہ کے روز عصر کے وقت ضلع پشترود کے ضلعی مرکز پر بھی حملہ ہوا، جس سے 3 اہلکار ہلاک، جبکہ 6 مزید زخمی ہوئے۔ اور ضلع فراہ رود میں ایک پولیس (کاکل ولد ظریف ) مجاہدین سے آملا۔ جبکہ صوبائی دار الحکومت فراہ شہر کے ریگئی کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار پانچ اہلکار ہلاک ہوئے۔

ذرائع نے صوبہ روزگان ضلع دھراود سے اطلاع دی کہ جمعہ کے روز سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ یقورئی کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے 2 اہلکار ہلاک ہوئے اور جمعہ کے روز عصر پانچ بجے کے لگ بھگ ضلع چھارچینہ سر تخت کے علاقے میں سنائپر گن سے 2 اہلکار ہوئے۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق جمعہ کے روز صوبہ ہرات ضلع کھسان کے اسلام قلعہ کے علاقے میں مجاہدین نے ایک اہلکار گرفتار کرکے ان کے مقدمہ شرعی عدالت کے حوالے کردیا۔

Related posts