دسمبر 14, 2019

قندہار، ہلمند وفراہ: حملے ودھماکے، ٹینک تباہ، 19 اہلکار ہلاک وزخمی

قندہار، ہلمند وفراہ: حملے ودھماکے، ٹینک تباہ، 19 اہلکار ہلاک وزخمی

الفتح آپریشن کے سلسلے میں ہلمند، قندہار، روزگان وفراہ صوبوں میں کٹھ پتلی فوجیوں پر حملہ ہوا۔

اطلاعات کے مطابق بدھ کے روز عصر چار بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع گرشک کے نہر سراج کے علاقے کے کوچیان اور آب پاشک کے مقامات پر دشمن پر حملہ ہوا، جس سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار 4 اہلکار ہلاک ہوئے۔ دوسری جانب جمعرات کے رات بارہ بجے کے لگ بھگ ضلع نادعلی کے چاہ انجیر کے علاقے میں پولیس اہلکاروں پر لیزر گن حملے کے نتیجے میں 8 اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

موصولہ اطلاع کے مطابق جمعرات کے رات دس بجے کے لگ بھگ صوبہ روزگان ضلع چھارچینہ کے مرکز کے قریب سرتخت کے علاقے میں لیزر گن سے ایک فوجی ہلاک ہوا۔

ذرائع نے صوبہ قندہار ضلع میوند سے اطلاع دی کہ بدھ کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ زرغون کنڈک کے علاقے میں دشمن سے جھڑپیں ہوئیں، جس کے نتیجے میں 4 فوجی ہلاک ہوئے، اور جمعرات کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ ضلع شورابک کے سور چاہان کے علاقے میں واقع فوجی یونٹ پر لیزر گن حملے کے نتیجے میں ایک اہلکار موقع پر ہلاک ہوا۔

رپوٹ کے مطابق جمعرات کے روز صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ صوبہ نیمروز کے صدر مقام زرنج شہر میں مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں اہم جاسوس (ناصر شیرزئی) ہلاک ہوا۔

اطلاع کے مطابق بدھ کے روز صوبہ فراہ ضلع پشتکوہ کے مرکز پر مجاہدین نے اس پی جی 9 کا حملہ کیا، جس سے دشمن کو نقصانات کا سامنا ہوا، اور بدھ کے روز عصر کے وقت ضلع بابلوک کے شیوان کے علاقے میں واقع چوکی پر لیزر گن حملے کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔

Related posts