دسمبر 14, 2019

جنایت: امریکی چھاپہ، پانچ شہری شہید، 3 گرفتار

جنایت: امریکی چھاپہ، پانچ شہری شہید، 3 گرفتار

 

سفاک امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے صوبہ قندہار ضلع خاکریز میں عوام ک جینا حرام کردیا۔

رپوٹ کے مطابق جمعرات کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ لام کے علاقے کے اٹلی اور اومکی کے گاؤں پر ہیلی کاپٹروں کے ذریعے امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے چھاپہ مار کر ظلم وبربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے پانچ شہریوں کو زخمی، جبکہ متعدد کو مارپیٹ کئے، اور 3 موٹرسائکلوں کو جلاکر خاکستر اور 3 شہریوں ک گرفتار کرکے فرار ہوئے۔

Related posts