دسمبر 14, 2019

قندہار وہلمند: حملے ودھماکے، چار ٹینک تباہ، 30 فورسز ہلاک وزخمی

قندہار وہلمند: حملے ودھماکے، چار ٹینک تباہ، 30 فورسز ہلاک وزخمی

 

الفتح آپریشن کے سلسلے میں قندہار وہلمند صوبوں میں فوجیوں وکاروان پر مجاہدین نے حملہ کیا۔

تفصیل کے مطابق بدھ کے روز صبح کے وقت صوبہ ہلمند ضلع مارجہ کے وکیل وزیر، علیزوں اور بڑھی چار راہی کے علاقوں میں فوجیوں، پولیس اہلکاروں اور سنگور جنگجوؤں کے کاروان پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے 4 تینک تباہ اور 29 اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

صوبہ قندہار ضلع معروف سے اطلاع ملی ہے کہ بدھ کے روز عصر پانچ بجے کے لگ بھگ ضلعی مرکز پر سنائپر گن حملے کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک ہوا۔

Related posts