دسمبر 12, 2019

الفتح آپریشن: امریکی ٹینک سمیت پانچ تباہ، 54 فورسز ہلاک وزخمی

الفتح آپریشن: امریکی ٹینک سمیت پانچ تباہ، 54 فورسز ہلاک وزخمی

 

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے ہلمند، قندہار، زابل، بادغیس، نیمروز وفراہ صوبوں میں امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے حملہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق منگل کے روز صوبہ ہلمند ضلع مارجہ کے وکیل وزیر چار راھی کے علاقے میں دشمن پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے ٹینک تباہ اور 13 اہلکار ہلاک ہوئے، یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے ایک شہری، ایک مجاہد شہید اور ایک زخمی ہوا۔ تقبلہ اللہ تعالی اور بدھ کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ ضلع سنگین کے گاروں شیل کے علاقے میں گشتی پارٹی پر سنائپر گن سے ایک فوجی ہلاک ہوا۔ اسی طرح منگل کے روز عصر پانچ بجے کے لگ بھگ لوئی ماندہ کے علاقے میں اسی نوعیت حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک ہوئے۔

رپوٹ کے مطابق بدھ کے رات عشاء کے وقت سات بجے کے لگ بھگ صوبہ بادغیس ضلع سنگ آتش کے باران کے نامی چوکی پر لیزر گن حملے کے نتیجے میں کمانڈر ہلاک ہوا اور بدھ کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ ضلع قادس کے مرکز کے قریب دشمن پر حملے کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔

رپوٹ کے مطابق منگل کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ صوبہ زابل ضلع میزان کے ٹکیر کے علاقے میں انتقالی ضلعی مرکز پر سنائپر گن حملے کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔ دوسری جانب منگل کے رات بارہ بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے دشمن پر حملہ کیا، جس سے کمانڈر زخمی، اور 2 فوجی ہلاک، جبکہ 3 گرفتار ہوئے۔ اسی طرح بدھ کے رات گیارہ بجے کے لگ بھگ ضلع شملزئی کے مرکز کے قریب یونٹ پر لیزر گن حملے کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک ہوا۔

اطلاع کے مطابق بدھ کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ صوبہ فراہ ضلع فراہ رود کے دوراھی دلخشک کے علاقے میں لیزر گن سے 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔ اور بدھ کے رات عشاء کے وقت گیارہ بجے کے لگ بھگ ضلع نار درہ کے دھان بالا کے علاقے میں واقع یونٹ پر سنائپر گن حملے کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک ہوا۔ اسی طرح بدھ کے رات عشاء کے وقت ضلع پشتکوہ کے مرکز پر راکٹ لانچر حملہ ہوا، جس سے دشمن کو نقصانات کا سامنا ہوا۔

ذرائع نے صوبہ ہرات ضلع شینڈنڈ اطلاع دی کہ منگل کے روز دو پہر کے وقت زاول اور کلان کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ امریکی ٹینگ تباہ اور اس میں سوار غاصبین ہلاک وزخمی ہوئے، دوسری جانب ضلع غوریان کے موسی آباد کے علاقے میں منگل کے روز دو پہر کے وقت اسی نوعیت بم دھماکہ سے موٹرسائکل تباہ اور اس میں سوار 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔

موصولہ اطلاع کے مطابق بدھ کے رات چار بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار ضلع میوند کے خاک چوپان کے علاقے میں دشمن پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے 3 اہلکار ہلاک اور مجاہدین نے 2 کلاشنکوف غنیمت کرلیا۔ اور منگل کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ ضلع میانشین کے خاشکش کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے، جبکہ منگل کے روز صبح نو بجے کے لگ بھگ ضلع شاولیکوٹ کے سور سخر کے علاقے میں بھی بم دھماکہ سے 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔ اسی طرح بدھ کے روز صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ ضلع ارغنداب کے سیدان کلاچ کے علاقے میں بم دھماکہ سے ایک فوجی ہلاک ہوا۔ اور منگل کے روز شام چھ بجے کے لگ بھگ ضلع معروف کے ضلعی مرکز پر سنائپر گن حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک ہوئے۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق صوبہ نیمروز ضلع دلارام کے حاجی ولی جان کے علاقے میں آپریشن کرنے والے دشمن پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے 3 اہلکار ہلاک ہوئے۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق بدھ کے روز صبح چھ بجے کے لگ بھگ صوبہ روزگان ضلع دھراود کے قلعہ مرچ کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے کمانڈر عبد الباری محافظ سمیت ہلاک ہوا۔ اور بدھ کے رات گیارہ بجے کے لگ بھگ ضلع چھارچینہ کے سرتخت کے علاقے میں لیزر گن حملے کے نتیجے میں 2 فوجی ہلاک ہوئے۔

Related posts