دسمبر 12, 2019

جوزجان و میدان حملے ودھماکے،15 ہلاک

جوزجان و میدان حملے ودھماکے،15 ہلاک

سیکورٹی فورسز کو امارت اسلامیہ کے  مجاہدین نے جوزجان اور میدان صوبوں میں نشانہ بنایا۔

اطلاعات کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب عشاء کے وقت صوبہ میدان ضلع سیدآباد کے ملی خیل کے علاقے میں مجاہدین نے سیکورٹی فورسز پر حملہ کیا،جس  کے نتیجے میں 10 اہلکار ہلاک اور کمانڈر خٹک شدید زخمی ہونے کے علاوہ ایک ٹینک بھی تباہ ہوا۔

واضح رہےکہ دشمن کی جوابی فائرنگ سے ایک مجاہد بھی شہید ہوا۔ تقبلہ اللہ تعالی

دریں اثناء ضلع چک کے گلی سرنامی چوکیک پر ہونے کے دوران ایک کمانڈو قتل اور پیر کےروز دوپہر کے وقت ضلع سیدآباد کے ڈاگ بغری کے مقام پر بم دھماکہ نے 2 فوجیوں کی جان لی۔

رپورٹ کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب صوبہ جوزجان ضلع منگ جیک کے مرکز کی دفاعی چوکی پر ہونے والے حملے میں 2 اہلکار ہلاک جب کہ ایک زخمی ہوا۔

Related posts