دسمبر 14, 2019

جنایت: امریکی چھاپہ، بچہ شہید، 3 شہری گرفتار

جنایت: امریکی چھاپہ، بچہ شہید، 3 شہری گرفتار

 

سفاک امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے روزگان وہلمند صوبوں میں عوام کو نشانہ بنایا۔

رپوٹ کے مطابق پیر کے روز عصر پانچ بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع نادعلی کے لوئی ماندہ کے علاقے میں نا کام دشمن نے گیارہ سالہ عبید اللہ ولد زمری کو نہایت وحشت سے شہید کردیا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

آطلاع کے مطابق منگل کے رات دس بجے کے لگ بھگ صوبہ روزگان کے صدر مقام ترینکوٹ شہر کے درویشان کے علاقے میں امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے چھاپہ مارا اور 3 شہریوں کو گرفتار کرکے نا معلوم مقام کی طرف منتقل کردیے۔

Related posts