دسمبر 14, 2019

چند قیدیوں کی رہائی کے حوالے سے امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

چند قیدیوں کی رہائی کے حوالے سے امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

جیساکہ امارت اسلامیہ کے تین قیدی مجاہدین  جناب انس حقانی، جناب حاجی مالی خان اور جناب حافظ عبدالرشید کی رہائی کے حوالے سے ایک مثبت اقدام ہوا،ہم اس کا استقبال کرتے ہیں۔

اسی طرح امارت اسلامیہ کی جانب سے دو پروفیسروں (کیون کینگ امریکی اور تیموتی ویکس آسٹریلوی شہری) اور دس افغان فوجیوں کی رہائی کا عمل کامیابی سے مکمل ہوا۔

یہ تمام اعمال حسن نیت اور اعتماد سازی کے لیے ایک بہترین پیشرفت ہے،جو  صلح کے عمل سے تعاون کرسکتا ہے۔

یاد رہے کہ ہم مملکت قطر کے جناب امیر ، وزیرخارجہ اور دیگر حکام کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں، جنہوں نے اس عمل کے آغاز سے مسلسل جدوجہد کی اور لازم سہولیات فراہم کیں۔

امارت اسلامیہ افغانستان

22 ربیع الاول 1441 ھ بمطابق 19 نومبر 2019 ء

Related posts