دسمبر 14, 2019

ننگرہار پکتیکا چھاپے،بچی زخمی، 4 افراد گرفتار

ننگرہار پکتیکا چھاپے،بچی زخمی، 4 افراد گرفتار

کرائے کے قاتلوں کمانڈو نے ننگرہار  اور پکتیکا صوبوں میں نہتے عوام کا جینا حرام کردیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب صوبہ ننگرہار ضلع غنی خیل کے مامند فارم پر  کرائے کے قاتلوں کمانڈو نے چھاپہ مار کر عوام کے گھروں کو دروازوں کو تباہ کرنے کے علاوہ 4 افراد کو بھی حراست میں لیا۔

دریں اثناء صوبہ پکتیکا ضلع یوسف خیل کے جرکنی گاؤں پر وحشی درندوں نے شب خون مار کر عوام پر تشدد کیا اوردشمن کی فائرنگ سے ایک بچی زخمی ہوئی۔ اناللہ وانآ الیہ راجعون

Related posts