دسمبر 14, 2019

الفتح کاروائیاں: 3 ٹینک وگاڑیاں تباہ، 29 فورسز ہلاک وزخمی

الفتح کاروائیاں: 3 ٹینک وگاڑیاں تباہ، 29 فورسز ہلاک وزخمی

 

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے فاریاب، زابل، قندہار وہلمند صوبوں میں یونٹ وفوجیوں پر حملہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق صوبہ مارجہ کے جرناموں کے علاقے میں فوجی کاروان پر حملے کے نتیجے میں ٹینک تباہ اور پانچ اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔ یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے 2 مجاہدین زخمی، جبکہ ایک شہید ہوا۔ تقبلہ اللہ تعالی، اور پیر کے روز سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ ضلع گرمسیر کے خارئی کے علاقے میں واقع پولیس چوکی پر سنائپر حملے کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک ہوا۔ اسی طرح پیر کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ ضلع ناوہ کے سرخدوز کے علاقے میں دشمن پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے رینجر گاڑی تباہ اور اس میں سوار 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔ اور اتوار کے روز شام چھ بجے کے لگ بھگ ضلع گرشک کے سربند، ایکلنگ اور سیدان کے علاقوں میں مجاہدین کے حملوں کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک اور ایک موٹرسائکل تباہ ہوا۔ رپوٹ کے مطابق اتوار کے رات عشاء کے وقت سات بجے کے لگ بھگ ضلع سنگین کے پیچ کے علاقے میں دشمن پر گھات کی صورت میں حملہ ہوا، جس سے 2 اہلکار ہلاک اور مجاہدین نے ایک کارمولی بندوق غنیمت کرلیا۔ جبکہ پیر کے رات عشاء کے وقت سات بجے کے لگ بھگ صوبائی دار الحکومت لشکرگاہ شہر کے حلقہ نمبر چودہ کے باباجی کے علاقے کے نیو گاؤں کے مقام پر دشمن پر لیزر گن حملے کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔

اطلاع کے مطابق اتوار کے روز سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار ضلع پنجوائی کے بلوچ اور دوآب کے علاقوں میں فوجی یونٹ پر حملے اور بم دھماکوں کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک، جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔ اسی طرح اتوار کے روز عصر چار بجے کے لگ بھگ ضلع معروف کے مرکز پر سنائپر گن حملے کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک ہوا۔

آمدہ اطلاع کے مطابق اتوار کے روز دو پہر گیارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ فاریاب ضلع قیصار کے ینگ کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے ایک جنگجو ہلاک ہوا۔

ذرائع نے صوبہ بادغیس کے صدر مقام قلعہ نو اطلاع دی پیر کے رات چار بجے کے لگ بھگ لامان کے علاقے میں دشمن پر حملہ ودھماکہ ہوا، جس سے رینجر گاڑی تباہ اور ایک فوجی ہلاک، جبکہ 4 مزید زخمی ہوئے۔ یاد رہے کہ مجاہدین نے ایک ہیوی مشن گن غنیمت اور ایک زخمی ہوئے فوجی گرفتار کرلیا۔

اطلاع کے مطابق اتوار کے روز صوبہ غور ضلع شہرک کے سرقوہ کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے ایک جنگجو ہلاک، جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔

رپوٹ کے مطابق پیر کے رات دس بجے کے لگ بھگ صوبہ زابل کے صدر مقام قلات شہر کے نورک کے علاقے میں واقع چوکی پر لیزر گن حملے کے نتیجے میں 2 فوجی ہلاک ہوئے۔

Related posts