دسمبر 14, 2019

کابل،پرائیویٹ گاڑی پر فوجی فائرنگ،2 شہید

کابل،پرائیویٹ گاڑی پر فوجی فائرنگ،2 شہید

کٹھ پتلی فوجوں نے صوبہ کابل میں پرائیویٹ گاڑی پر فائرنگ کی۔

رپورٹ کے  مطابق جمعرات کے روز شام کے وقت ضلع موسہی کے عبدالرؤف قلعہ کے علاقے میں کٹھ پتلی فوجوں نے ایک پرائیویٹ گاڑی پر فائرنگ کی،جس کے نتیجے میں 2 شہری شہید جب کہ 2 زخمی ہوئے۔ اناللہ وانآ الیہ راجعون

Related posts