دسمبر 14, 2019

جنایت: امریکی چھاپہ نا کام، 4 شہری شہید

جنایت: امریکی چھاپہ نا کام، 4 شہری شہید

 

سفاک امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے صوبہ ہلمند ضلع گرشک کے انجران کے علاقے میں ہیلی کاپٹروں کے ذریعے چھاپہ مارا، جن پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے دشمن نے نقصانات اٹھاتے ہی فرار کی راہ اپنالی۔

یاد رہے کہ نا کام دشمن نے علاقے پر بمبار کی، جس سے 2 مجاہدین اور 2 شہری شہید ہوئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

Related posts