دسمبر 14, 2019

بلخ،امریکی چھاپہ، مکانات تباہ، 2 افراد گرفتار

بلخ،امریکی چھاپہ، مکانات تباہ، 2 افراد گرفتار

جارح امریکی و کٹھ پتلی فوجوں نے صوبہ بلخ میں سویلین آبادی پر چھاپہ مارا۔

رپورٹ کے مطابق جارح امریکی و کٹھ پتلی فوجوں نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب ضلع چاربولک کے تیمورک کے علاقے پر چھاپہ مار کر متعدد گھروں کے دروازوں کو تباہ کرنے کے علاوہ 2 افراد کو بھی حراست میں لیا۔

Related posts