دسمبر 14, 2019

الفتح کاروائیاں: 10 مراکز فتح، ٹینک تباہ، 18 فورسز ہلاک وزخمی

الفتح کاروائیاں: 10 مراکز فتح، ٹینک تباہ، 18 فورسز ہلاک وزخمی

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے فاریاب، غور، روزگان، زابل وہلمند صوبوں میں مراکز وفوجیوں، پولیس اور جنگجوؤں پر حملہ کیا۔

تفصیل کے مطابق بدھ کے روز صبح کے وقت صوبہ فاریاب ضلع پشتونکوٹ کے چقماق، ہلاک احمر، چقیربلان، کتہ قشلاق کے علاقوں میں دشمن کے مرکز پر حملوں کے نتیجے میں 2 اہم یونٹ اور 8 چوکیاں فتح، 3 اہلکار ہلاک، جبکہ 3 مزید زخمی ہوئے۔ یاد رہے کہ نا کام دشمن نے دعوا کیا مجاہدین نے گھروں کو جلا یا ہے، ہم دشمن کے اس دعوے کے تردید کرتے ہیں۔

رپوٹ کے مطابق بدھ کے روز سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ صوبہ غور ضلع چھارسدہ کے منگ کے علاقے میں سنائپر گن سے ایک جنگجو ہلاک، جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔

ذرائع نے صوبہ ہلمند ضلع مارجہ سے اطلاع دی کہ بدھ کے روز کیمپ کے علاقے میں مجاہدین کی کاروائی کے نتیجے میں 2 اہلکار گرفتار اور ان کے مقدمہ شرعی عدالت مجاہدین نے شرعی عدالت کے حوالے کردیا۔ دوسری جانب بدھ کے روز عصر چار بجے کے لگ بھگ ضلعی مرکز کے قریب سنائپر گن سے ایک اہلکار ہلاک ہوا۔ جبکہ بدھ کے روز دو پہر بارہ بجے کے لگ بھگ ضلع گرشک کے نہر سراج کے علاقے کے گمبتوں، اب پاشک ماندہ اور ضلعی بازار میں حاجی خان ہاؤس کے قریب دشمن پر حملہ ودھماکہ ہوا، جس سے ٹینک تباہ اور اسٹینٹ پولیس چیف (عزت) سمیت 3 اہلکار موقع پر ہلاک ہوئے۔

موصولہ اطلاع کے مطابق جمعرات کے رات عشاء کے وقت سات بجے کے لگ بھگ صوبہ روزگان ضلع چھارچینہ کے مرکز کے قریب سرتخت کے علاقے میں واقع چوکیوں پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے 2 اہلکار ہلاک ہوئے، نا کام دشمن نے علاقے کو مارٹرتوپوں سے نشانہ بنایا، جس سے ایک خاتون شہید ہوئے، انا للہ انا الیہ راجعون، دوسری جانب بدھ کے روز سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ صوبائی دار الحکومت ترینکوٹ شہر کے ناوہ پایں کے علاقے کے سپین مسجد کے مقام پر سنائپر گن سے 2 اہلکار ہلاک ہوئے، جبکہ بدھ کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ ضلع چورہ کے مرکز کے قریب دشمن پر اسی نوعیت حملے کے نتیجے میں اہم کمانڈر ( سردار ولی) ہلاک ہوا۔

اطلاع کے مطابق بدھ کے روز صوبہ زابل کے صدر مقام قلات شہر کے مربوطہ علاقے میں ضلع شاہ جوئی جانی والی کانوائی پر مجاہدین نے چھ دفعہ حملہ کیا، جس سے 3 اہلکار ہلاک اور دشمن نے پسپائی اپنالی۔ اور جمعرات کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ ضلع اتغر کے ضلعی مرکز پر لیزر گن حملے کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک ہوئے، جبکہ جمعرات کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ ٹکیر کے علاقے میں اسی نوعیت حملے کے نتیجے میں 2 اور اہلکار لقمہ اجل بنے۔

Related posts