دسمبر 14, 2019

فراہ: کاروان پر حملہ ودھماکہ، 2 ٹینک تباہ، ہلاکتیں

فراہ: کاروان پر حملہ ودھماکہ، 2 ٹینک تباہ، ہلاکتیں

 

صوبہ فراہ کے جوین اور شپتکوہ اضلاع میں کٹھ پتلی فوجیوں پر حملہ ہوا۔

رپوٹ کے مطابق منگل کے روز دو پہر کے وقت ضلع جوین کے چولر کے علاقے میں فوجی کاروان پر یکے بعد دیگرے بم دھماکے ہوئے، جس سے 2 ٹینک تباہ اور ان میں سوار اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔

ضلع پشتکوہ سے اطلاع ملی ہے کہ منگل کے روز سہ پہر کے وقت ضلعی مرکز کے قریب فوجی کاروان پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے دشمن کو نقصانات کا سامنا ہوا۔

Related posts