دسمبر 14, 2019

خوست وپکتیا حملے و دھماکے، 5 اہلکار ہلاک

خوست وپکتیا حملے و دھماکے، 5 اہلکار ہلاک

سیکورٹی فورسز پر خوست اور پکتیا صوبوں میں حملے و دھماکے ہوئے۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق منگل کےروز دوپہر کے وقت صوبہ خوست ضلع صبری کے سوری پان کے علاقے چرہ دار بم دھماکہ سے 2 فوجی زخمی ہوئے اور تازہ دم اہلکاروں پر حکمت عملی کے تحت ہونے والے دوسرے دھماکے نے مزید 3 فوجیوں کی جان لی اور بدھ کےروز سہ پہر کے وقت ضلع باک کے چنارگی کے علاقے میں واقع چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا،جس میں دشمن کو جان و مالی نقصانات کا سامنا ہوا۔

دوسری جانب بدھ کےروز صبح کے وقت صوبہ پکتیا ضلع لجہ منگل کے لژی خولہ کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں 2 سیکوریٹ اہلکار ہلاک جب کہ ایک زخمی ہوا۔

Related posts