دسمبر 14, 2019

روزگان وزابل: دشمن فراہ، یونٹ فتح،3 اہلکار ہلاک

روزگان وزابل: دشمن فراہ، یونٹ فتح،3 اہلکار ہلاک

 

الفتح آپریشن کے سلسلے میں زابل، سرپل وروزگان صوبوں میں دشمن پر حملے ہوئے۔

رپوٹ کے مطابق صوبہ زابل ضلع سیورئی کے گڑابند کے علاقے میں واقع اہم یونٹ نا کام دشمن نے مجاہدین کے ممکنہ حملوں کی خوف سے چھوڑ کر فرار کی راہ اپنالی۔

یاد رہے کہ دشمن کے فرار سے وسیع علاقے پر مجاہدین کا کنٹرول ہوا۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق منگل کے روز صبح چھ بجے کے لگ بھگ صوبہ روزگان ضلع چورہ کے تورئی چینہ کے علاقے میں سنائپر گن سے مجاہدین نے ایک فوجی مار گرایا۔ دوسری جانب منگل کے رات گیارہ بجے کے لگ بھگ ضلع چھارچینہ کے سرتخت کے علاقے میں لیزر گن سے 2 پولیس ہلاک ہوئے۔

اطلاع کے مطابق منگل کے روز صبح کے وقت صوبہ سرپل ضلع صیاد میں آپریشن کرنے والے دشمن پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے دشمن نے نقصانات آٹھاتے ہی فرار کی راہ اپنالی۔

Related posts