نومبر 22, 2019

ہرات: مجاہدین کی کاروائی، 3 اغواکار اور ڈاکو گرفتار

ہرات: مجاہدین کی کاروائی، 3 اغواکار اور ڈاکو گرفتار

 

صوبہ ہرات کے ادرسکن واوبئی اضلاع میں مجاہدین نے 2 اغواکار اور ایک ڈاکو گرفتار کرلیا۔

رپوٹ کے مطابق جمعرات کے روز صبح کے وقت ضلع ادرسکن میں مجاہدین نے 2 اغواکار رحمت ولد عبد الباقی اور نظام ولد خان محمد 2 کلاشنکوفوں سمیت گرفتار کرلیے۔ دوسری جانب جمعرات کے روز ضلع اوبئی میں مجاہدین نے معروف ڈاکو جمعہ گل ولد نور محمد پستول سمیت گرفتار کرکے ان کے مقدمہ شرعی عدالت کے حوالے کردیا۔

Related posts