نومبر 22, 2019

الفتح آپریشن: 11 ٹینک تباہ، پولیس چیف سمیت 28 فورسز ہلاک

الفتح آپریشن: 11 ٹینک تباہ، پولیس چیف سمیت 28 فورسز ہلاک

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے فاریاب، فراہ، زابل، روزگان، ہلمند وہرات صوبوں میں ضلعی وفوجی مراکز پر حملہ کیا۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق جمعرات کے روز سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ صوبہ فاریاب کے قرغاب واندخوئی اضلاع میں دشمن کے مراکز پر مجاہدین نے حملہ کیا، جو اطلاع آنے تک جاری رہا، جس سے اب تک 8 ٹینک تباہ اور متعدد اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے، قابل یاد رہے کہ ضلع قرمقول کے پولیس چیف (سفر رئیس) بھی زخمی ہوا، مزید تفصیل بعد میں ان شاء اللہ تعالی

جہادی ذرائع نے صوبہ زابل ضلع اتغر کے مرکز کے قریب واقع فوجی یونٹ پر جمعہ کے رات مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے پولیس چیف حیدری سمیت 21 اہلکار ہلاک ہوئے۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق جمعرات کے روز صبح کے وقت صوبہ روزگان کے صدر مقام ترینکوٹ شہر کے کوٹوال کے عالقے میں آپریشن کرنے والے امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں سے جھڑپیں ہوئیں، جس سے 2 ٹینک تباہ اور دشمن کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔ اسی طرح جمعہ کے روز صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ ضلع چورہ کے قلعہ راغ کے علاقے میں سنائپر گن سے مجاہدین نے ایک فوجی مار ڈالا۔

آمدہ اطلاع کے مطابق جمعہ کے رات دس بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع گرشک کے میرمندآب، حیدراباد اور سیمنار کے علاقوں میں فوجیوں، پولیس اہلکاروں اور سنگور جنگجوؤں پر حملوں کے نتیجے میں ٹینک تباہ، متعدد اہلکار ہلاک وزخمی، جبکہ مجاہدین نے ایک موٹرسائکل اور ایک کلاشنکوف غنیمت کرلیا، دوسری جانب ضلع گرشک کے میرمنداب کے علاقے میں امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے چھاپہ مارا، جن پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے دشمن کو نقصانات کا سامنا ہوا، تا ہم تفصیل موصولہ نہ ہوسکا، یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے 3 مجاہدین زخمی، جبکہ 2 شہید ہوئے۔ تقبلہم اللہ تعالی، اور جمعہ کے رات عشاء کے وقت سات بجے کے لگ بھگ ضلع مارجہ کے پولیس ہیڈکوارٹر کی دفاعی چوکی پر حملے کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک ہوئے۔ اسی طرح جمعہ کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ صوبائی دار الحکومت لشکرگاہ شہر کے حلقہ نمبر چار کے باباجی کے علاقے میں مسلحانہ کاراوئی کے نتیجے میں ایک پولیس ہلاک ہوا۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق جمعہ کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ صوبہ ہرات ضلع گلران میں آفسر محمد اعظم ولد نثار احمد مجاہدین سے آملا۔

رپوٹ کے مطابق جمعرات کے روز عصر چار بجے کے لگ بھگ صوبہ فراہ ضلع انار درہ کے دھن کے علاقے میں دشمن پر حملے کے نتیجے میں 3 فوجی ہلاک اور مجاہدین نے ایک ہیوی مشن گن اور 2 بندوق غنیمت کرلیا۔ دوسری جانب ضلع بالابلوک کے شوان کے علاقے میں مجاہدین نے ایک سپلائی کرنے ولا زرنج موٹرسائکل غنیمت کرلیا۔

Related posts