نومبر 22, 2019

امریکی بمبار، مکان منھدم، بچوں وخواتین سمیت 9 شہید

امریکی بمبار، مکان منھدم، بچوں وخواتین سمیت 9 شہید

سفاک امریکیوں نے صوبہ بادغیس ضلع آب کمرئی میں عوام پر بمبار کی۔

رپوٹ کے مطابق جمعرات کے رات نا کام دشمن نے میدقل کے علاقے میں بمبار کی، جس سے ایک مکان منھدم اور بچوں وخواتین سمیت 9 شہری شہید ہوئے۔ انا للہ انا الیہ راجعون

Related posts