نومبر 22, 2019

الفتح کاروائیاں: ٹینک وگاڑیاں تباہ، 28 فورسز ہلاک، غنائم

الفتح کاروائیاں: ٹینک وگاڑیاں تباہ، 28 فورسز ہلاک، غنائم

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے زابل، قندہار، فراہ، بادغیس، روزگان وہرات صوبوں میں فوجیوں ومراکز پر حملہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق جمعرات کے رات تین بجے کے لگ بھگ صوبہ زابل ضلع اتغر کے مرکز کے قریب واقع فوجی یونٹ پر حملے کے نتیجے میں 20 اہلکار موقع پر ہلاک ہوئے، یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے ایک مجاہد زخمی ہوا۔ اور جمعرات کے رات بارہ بجے کے لگ بھگ ضلع سیورئی کے گڑابند کے علاقے میں واقع چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے دشمن کو نقصانات کا سامنا ہوا، اسی طرح جمعہ کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ ضلع میزان کے ٹکیر کے علاقے میں لیزر گن حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک اور مجاہدین نے سپلائی گاڑی سامان سمیت غنیمت کرلی۔

رپوٹ کے مطابق جمعرات کے رات تین بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار ضلع خاکریز کے شرغ دوراھی کے علاقے میں واقع چوکی پر حملہ ہوا، جس سے دشمن کو نقصانات کا سامنا ہوا

اطلاع کے مطابق جمعہ کے روز عصر کے وقت صوبہ بادغیس ضلع سنگ آتش کے چمشہ دوزک کے علاقے میں سنائپر گن سے ایک فوجی ہلاک ہوا۔

موصولہ اطلاع کے مطابق جمعرات کے روز دو پہر گیارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند کے صدر مقام لشکرگاہ شہر کے حلقہ نمبر چار کے علاقے کے باباجی کے مقام پر اسی نوعیت حملے کے نتیجے میں 3 فوجی ہلاک ہوئے۔ اور جمعرات کے روز عصر پانچ بجے کے لگ بھگ ضلع واشیر میں مجاہدین کی کاروائی کے نتیجے میں ڈرائیور گرفتار اور گاڑی غنیمت ہوئی۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق جمعہ کے روز صبح کے وقت صوبہ روزگان کے صدر مقام ترینکوٹ شہر کے کوٹوال کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک ہوئے۔

ذرائع نے صوبہ ہرات ضلع کشک کہنہ سے اطلاع دی کہ جمعرات کے روز صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ زوریان گاؤں کے علاقے میں اسی نوعیت بم دھماکہ سے رینجر گاڑی تباہ اور اس میں سوار ایک فوجی ہلاک، جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔ دوسری جانب ضلع اوبئی میں جمعہ کے روز صبح کے وقت ایک فوجی (عبد المنان ولد عبد الکریم) نے مجاہدین کی مخالفت سے دست برداری کا اعلان کیا۔

الامارہ سائٹ کے ترجمان نے صوبہ نیمروز ضلع دلارام سے کہا کہ جمعہ کے روز صبح کے وقت ایک پولیس ( سمیع اللہ ولد نور محمد ) مجاہدین سے آملا۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق جمعرات کے روز عصر پانچ بجے کے لگ بھگ صوبہ فراہ ضلع پشتکوہ کے مرکز کے قریب ہونے والے بم دھماکہ سے دشمن کو نقصانات کا سامنا ہوا، اور ضلع گرزیوان کے دھمران میں (عبد المنان ولد محمد) مجاہدین سے آملا۔

Related posts