نومبر 22, 2019

فوجی توپ خانہ،2خواتین شہید،3 زخمی

فوجی توپ خانہ،2خواتین شہید،3 زخمی

کٹھ پتلی فوجوں نے معمول کے مطابق صوبہ کاپیسا میں سویلین آبادی کو بھاری ہتھیاروں کا نشانہ بنایا۔

رپورٹ کے مطابق منگل کےروز کٹھ پتلی فوجوں نے ضلع آلہ سائی کے مربوطہ علاقے کو معمول کے مطابق مارٹرگولوں کا نشانہ بنایا،جس کے نتیجے میں 2 مکانات تباہ ہونے کے علاوہ 2 خواتین شہید جب کہ 3 افراد زخمی ہوئے۔

Related posts