نومبر 22, 2019

میزائل حملےدھماکے،دو ٹینک تباہ، 13 ہلاک، غنائم

میزائل حملےدھماکے،دو ٹینک تباہ، 13 ہلاک، غنائم

الفتح آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے میدان، غزنی، کابل، پروان،قندوز، بغلان اور خوست میں دشمن کے مراکز اور گاڑیوں کو نشانہ بنایا۔

تفصیلات کے مطابق منگل کےروز دوپہر کے وقت صوبہ میدان ضلع سیدآباد کے اوتڑیو کے علاقے میں فوجیوں پر ہونے والے حملے میں ایک ٹینک تباہ ہونے کے علاوہ اس میں سوار اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے اور شام کے وقت مذکورہ مقام پر مجاہدین نے ایک فوجی کو قتل کردیا اور سہ پہر کے وقت بیدہکہ کے مقام پر بم دھماکہ سے فوجی ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکاروں میں سے 3 ہلاک جب کہ چوتھا زخمی اور مجاہدین نے دو امریکی گنیں، ایک روسی گن اور 2 راکٹ لانچر بھی قبضے میں لیا۔اسی طرح عشاء کے وقت ضلع جلگہ کے تیزک کے مقام پر کرکٹ قلعہ نامی فوجی مرکز پر مجاہدین کے حملے میں 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔

دوسری جانب منگل کےروز دوپہر کے وقت صوبہ پروان ضلع شینوار کے تایکمر کے علاقے میں ضلع سیاہ گرد نظم عامہ کمانڈر کی گاڑی دھماکہ سے تباہ اور اس میں سوار کمانڈر سمیت 3 اہلکار زخمی ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق منگل کےروز سہ پہر کے وقت صوبہ غزنی ضلع دہ یک کے تاسن کے علاقے میں واقع فوجی چیک پوسٹ پر مجاہدین نے میزائل داغے،دریں اثناء یونٹ نامی فوجی یونٹ پر مجاہدین نے میزائل فائر کیے  اور شام کے وقت اسی فوجی مرکز اور چوکیوں پر مجاہدین نے شدید حملہ کیااور اس دوران 2 فوجیوں کی ہلاکت کی اطلاع ملی ، جب کہ مغرب کے وقت ضلع جغتو کے سیاقلعہ کے مقام پر مجاہدین نے پولیس گشتی پارٹی پر حملہ کیا،جس سے دشمن کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔

اسی طرح بدھ کےروز صبح کے وقت صوبہ قندوز ضلع چاردرہ کے ژرندہ نامی چوکی پر حملے کے دوران ایک جنگجو مارا گیا۔

دریں اثناء صوبہ بغلان ضلع پل خمری کے ڈنڈشہاب الدین کے علاقے غلام جان مسجد کے قریب سیکورٹی فورسز کو مجاہدین کی کمین گاہ کا سامنا ہوا،جس میں 2 اہلکار ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوئے اور منگل کے روز سہ پہر کے وقت پل خمری شہر کے قہوہ خانہ روڈ پر بم دھماکہ سے پولیس رینجر گاڑی تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے۔

صوبہ خوست سے اطلاع ملی ہےکہ منگل کےروز شام کے وقت صدرمقام خوست شہر کے کونڈی نمرو کے مقام پر مجاہدین نے اینٹلی جنس سروساہلکار سادو ولد الوزئی کو قتل کردیا اور مغرب کے وقت فارم باغ کے مقام پر کمانڈو پر حکمت عملی کے تحت ہونے والے دھماکہ سے وحشی درندوں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا، جب کہ ضلع اسماعیل خیل کے مندوزئی گاؤں کے رہائشی پولیس اہلکار گل مزار ولد بادشاہ گل نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مخالفت سے دستبردار ہوا۔

اسی پیر کےروز صوبہ کابل ضلع پغمان کے برہ ارغندی کے علاقے میں مجاہدین نے سیکورٹی فورسز پر حملہ کیا، جس میں ایک فوجی کی ہلاکت کی اطلاع ملی۔

Related posts