نومبر 22, 2019

جنایت: امریکی چھاپہ و بمبار، مکان منھدم

جنایت: امریکی چھاپہ و بمبار، مکان منھدم

 

سفاک امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے فاریاب وہلمند صوبوں میں عوام کو نشانہ بنایا۔

رپوٹ کے مطابق بدھ کے رات صوبہ ہلمند ضلع گرمسیر کے شاولی خان ڈراب کے علاقے میں امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے عوام پر چھاپہ مارا اور گھروں کی تلاشی لینے کے بعد فرار ہوئے۔

صوبہ فاریاب ضلع خواجہ موسی سے اطلاع ملی ہے کہ بدھ کے رات توکل خانہ کے علاےق میں امریکی ڈرون نے بمبار کی، جس سے ایک مکان منھدم ہوا۔

Related posts