نومبر 22, 2019

دائی کنڈی وروزگان: حملہ ودھماکہ، گاڑی تباہ، 6 ہلاک

دائی کنڈی وروزگان: حملہ ودھماکہ، گاڑی تباہ، 6 ہلاک

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے دائی کنڈی وروزگان صوبوں میں کٹھ پتلی فوجیوں ویونٹ پر حملہ کیا۔

تفصیل کے مطابق منگل کے رات صوبہ دائی کنڈی ضلع گیزاب کے مرکز کے دفاعی چوکی پر لیزر گن حملے کے نتیجے میں 2 فوجی موقع پر ہلاک ہوئے۔

رپوٹ کے مطابق منگل کے روز صبح کے وقت صوبہ بادغیس ضلع درہ بوم میں ایک فوجی ( میرزا  ولد عبد الغفور ) مجاہدین سے آملا۔

اطلاع کے مطابق منگل کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ صوبہ روزگان ضلع دھراود کے لبلان کے علاقے مین ہونے والے بم دھماکہ سے رینجر گاڑی تباہ اور اس میں سوار 4 اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

Related posts