نومبر 22, 2019

الفتح آپریشن: حملے ودھماکے، ٹینک تباہ، 29 فورسز ہلاک وزخمی

الفتح آپریشن: حملے ودھماکے، ٹینک تباہ، 29 فورسز ہلاک وزخمی

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے قندہار، زابل، ہلمند، فراہ، فاریاب وروزگان صوبوں میں کٹھ پتلی فوجیوں پر حملہ کیا۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق پیر کے روز عصر پانچ بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار ضلع خاکریز کے شرغ دوراھی کے علاقے میں دشمن پر حملے کے نتیجے میں کمانڈر (شاھین) سمیت 2 اہلکار ہلاک، جبکہ 3 زخمی ہوئے، اور منگل کے رات بارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار ضلع میانشین کے لالاگ نامی چوکی اور خاشکشکئی کے علاقے میں واقع چوکی پر لیزر گن حملہ ہوا، جس سے 2 اہلکار ہلاک ہوا، اسی طرح منگل کے رات دو بجے کے لگ بھگ ضلع معروف کے انتقالی مرکز پر بھی لانچر حملہ ہوا، جس سے دشمن کو نقصانات کا سامنا ہوا، جبکہ منگل کے رات دس بجے کے لگ بھگ ضلع دامان کے برج نامی چوکی پر لیزر گن حملے کے نتیجے میں 2 فوجی ہلاک ہوئے۔

رپوٹ کے مطابق منگل کے رات صوبہ فاریاب ضلع گرزیوان کے دفاعی چوکی کے قریب مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں ایک جنگجو ہلاک ہوا، دوسری جانب نا کام دشمن نے ضلع پشتونکوٹ کے چقماق کے علاقے میں امارت اسلامیہ کے ضلعی سربراہ جناب ملا حزب اللہ مقاتل سمیت متعدد مجاہدین کے شہید ہونے کا دعوا کیا، ہم دشمن کے دعوے کے تردید کرتے ہیں۔ اسی طرح مذکورہ علاقے میں دشمن پر مجاہدین کے حملے کے نتیجے میں ایک جنگجو ہلاک، جبکہ مجاہدین نے 3 موٹرسائکل غنیمت کرلیے۔

اطلاع کے مطابق پیر کے رات صوبہ فراہ ضلع جوین کے مرکز پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے 9 اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

ذرائع نے صوبہ نیمروز ضلع خاشرود سے اطلاع دی کہ پیر کے رات بارہ بجے کے لگ بھگ غورغورئی کے علاقے مین ہونے والے بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق صوبہ ہرات ضلع شینڈنڈ کے مربوطہ علاقے میں دشمن پر حملے ہوئے، جس سے ایک فوجی ہلاک، جبکہ 3 مزید زخمی ہوئے۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق منگل کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ صوبہ روزگان ضلع دھراود کے شہیدان کے علاقے میں لیزر گن سے ایک اہلکار ہلاک ہوا۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق پیر کے روز صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ صوبہ زابل کے صدر مقام قلات شہر کے لیککوں گلی کے علاقے میں مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک اور ان کے پستول مجاہدین نے غنیمت کرلیا، دوسری جانب منگل کے رات بارہ بجے کے لگ بھگ ضلع ارغنداب کے چپہ بند کے علاقے میں مجاہدین کے حملے کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک ہوا۔

الامارہ سائٹ کے ترجمان نے صوبہ ہلمند ضلع گرشک سے اطلاع ملی ہے کہ منگل کے رات عشاء کے وقت سات بجے کے لگ بھگ نہر سراج کے علاقے کے یخچال کے مقام پر اسی نوعیت حملے کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک ہوا، جبکہ پیر کے روز عصر پانچ بجے کے لگ بھگ ضلع نادعلی کے قلف کے علاقے میں سنائپر گن سے ایک فوجی ہلاک ہوا۔

Related posts