نومبر 22, 2019

جنایت: فوجی درندگی، شہری وخاتون شہید

جنایت: فوجی درندگی، شہری وخاتون شہید

 

صوبہ فراہ ضلع بالابلوک میں دشمن نے عوام کو نشانہ بنایا۔

رپوٹ کے مطابق اتوار کے روز دو پہر کے وقت نا کام دشمن نے خواجہ خضر کے علاقے میں دشمن نے سویلین آبادی کو مارٹرتوپوں سے نشانہ بنایا، جس سے ایک شہری اور ایک خاتون شہید ہوئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

Related posts