نومبر 22, 2019

جناب ملا عبدالقیوم ذاکر کے متعلق دشمن کا پروپیگنڈہ بےبنیاد ہے

جناب ملا عبدالقیوم ذاکر کے متعلق  دشمن کا پروپیگنڈہ بےبنیاد ہے

مزدور دشمن کے مختلف حکام مجاہدین کے درمیان تفرقہ ڈالنے کی جدوجہد کے سلسلے میں وقتافوقتا دعوے کرتے  رہتے ہیں،کہ گویا ملا عبدالقیوم ذاکر  داعش گروہ میں شامل ہواہے۔

دشمن کے اس دعوے کی امارت اسلامیہ پرزور الفاظ میں تردید کرتی ہے ،ذاکرصاحب امارت اسلامیہ کے رہبری شوری کے رکن ہیں، تمام منصوبوں میں شرکت کرتے ہیں  اور اس طرح کچھ بھی رونما نہیں ہوا ہے۔

دشمن اس طرح افواہات پھیلانے سے مجاہدین اور افغان ملت کے درمیان تشویش ایجاد کرنا چاہتا ہے اور داعش فتنہ پرور گروہ کے لیے ایک طریقے سے مہم چلا رہا ہےاور اس سے  تعاون اور پروپیگنڈہ کررہا ہے۔

ذبیح اللہ مجاہد ترجمان امارت اسلامیہ

02 ربیع الاول 1441 ھ بمطابق 30 اکتوبر 2019 ء

Related posts