نومبر 16, 2019

الفتح کاروائیاں: 3 چوکیاں فتح، 33 فورسز ہلاک، کافی غنائم

الفتح کاروائیاں: 3 چوکیاں فتح، 33 فورسز ہلاک، کافی غنائم

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے قندہار، بادغیس، نیمروز، ہلمند، ہرات، زابل وفاریاب صوبوں میں چوکیوں وفوجیوں پر حملہ کیا۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق اتوار کے رات دس بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار ضلع میوند کے لشکرگاہ دوراھی کے علاقے میں واقع چوکی پر حملے کے نتیجے میں پانچ اہلکار ہلاک ہوئے۔

رپوٹ کے مطابق اتوار کے روز صبح کے وقت صوبہ بادغیس ضلع مقر کے تنگئی کے علاقے میں سنائپر گن سے 2 اہلکار ہلاک ہوئے، دوسری جانب سنیچر کے روز ضلع جوند میں ایک فوجی ( ضیاء الحق ولد بھاؤ الدین ) مجاہدین سے آملا۔

اطلاع کے مطابق سنیچر کے روز عصر کے وقت چار بجے کے لگ بھگ صوبہ نیمروز ضلع خاشرود کے گلمند کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے رینجر گاڑی تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے، جبکہ ضلع دلارام کے سپین نامی یونٹ کے سامنے دشمن پر حملے کے نتیجے میں ایک فوجی موقع پر ہلاک ہوا۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق سنیچر کے روز عصر کے وقت چار بجے کے لگ بھگ صوبہ فراہ کے صدر مقام فراہ شہر کے عسکراباد کے علاقے میں آپریشن کرنے والے فوجیوں، پولیس اہلکاروں اور جنگجوؤں سے جھڑپیں ہوئیں، جو دو گھنٹے تک جاری رہیں، جس سے رینجر گاڑی تباہ اور پانچ اہلکار ہلاک ہوئے۔

موصولہ اطلاع کے مطابق سنیچر کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند کے صدر مقام لشکرگاہ شہر کے سور گودر اور یونیورسٹی کے علاقوں میں آپریشن کرنے والے دشمن پر حملہ ہوا، جس سے 6 اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے، جبکہ

ذرائع کے مطابق اتوار کے رات دس بجے کے لگ بھگ ضلع گرشک کے حاجی عبد العزیز پٹرول پمپ، نہر سراج کے علاقے کے دوبند، یونیورسٹی اور سربند کے مقامات پر دشمن پر حملوں کے نتیجے میں 6 اہلکار ہلاک ہوئے۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق شینکئی ونوبھار اضلاع کی درمیانی علاقوں میں واقع 3 چوکیوں کو دشمن نے مجاہدین کے ممکنہ حملوں کی خوف سے چھوڑ کر فرار ہوئے، اور مجاہدین نے دشمن کے 61 مار موشی غنیمت کرلیا۔ اسی طرح سنیچر کے روز عصر پانچ بجے کے لگ بھگ ضلع شاہ جوئی کے گاجوئی کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے، جبکہ اتوار کے رات دس بجے کے لگ بھگ ضلع ارغنداب کے دہ افغانان کے علاقے میں واقع چوکیوں پر لیزر گن حملوں کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک، اور دشمن کے فائرنگ سے ایک مجاہد شہید ہوا۔ تقبلہ اللہ تعالی

موصولہ اطلاع کے مطابق اتوار کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ صوبہ فاریاب ضلع دولت آباد کے چغتائی کے علاقے میں جنگجوؤں پر حملے کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک، جبکہ 3 مزید زخمی ہوئے، دوسری جانب اتوار کے رات دو بجے کے لگ بھگ ضلع پشتونکوٹ کے چقماق کے علاقے میں دشمن پر حملہ ہوا، جس سے 2 اہلکار زخمی ہوئے۔

جہادی ذرائع نے صوبہ ہرات ضلع شینڈنڈ سے اطلاع دی کہ سنیچر کے روز کمپنی کے علاقے میں دشمن پر حملہ ہوا، جس سے 2 کمانڈوز ہلاک ہوئے۔

Related posts