نومبر 16, 2019

قندہار ودائی کنڈی: مرکز وچوکی فتح، کمانڈوز سمیت 20 ہلاک، غنائم

قندہار ودائی کنڈی: مرکز وچوکی فتح، کمانڈوز سمیت 20 ہلاک، غنائم

 

الفتح آرپیشن کے سلسلے میں قندہار ودائی کنڈی صوبوں میں فوجی مراکز پر مجاہدین نے حملہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق اتوار کے رات صوبہ دائی کنڈی ضلعی گیزاب کے سنگ شیخ کے علاقے میں ضلعی مرکز کے دفاعی چوکیوں پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں اہم مرکز اور چوکی فتح ہوئے، جبکہ دشمن نے فرار کی راہ اپنالی۔ یاد رہے کہ دشمن کے فرار سے وسیع علاقے پر مجاہدین کا کنٹرول ہوا، درین اثنا تازہ دم کمانڈوز نے مجاہدین کے مورچوں پر حملہ کی، جنہیں شدید مزاحمت کا سامنا ہوا، اور لڑائی چھڑ گئی، جو اطلاع آنے تک جاری رہا، جس سے اب تک اہم کانڈر سمیت 14 کمانڈروز موقع پر ہلاک، جن کی لاشیں تا حال وہاں پڑی ہوئی ہیں، جبکہ مجاہدین نے 4 ایم فور، 4 رات والے دوربین، ایک ہیوی مشن گن، ایک راکٹ لانچر اور ایک کلاشنکوف سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

قابل یاد آوری ہے کہ مجاہدین کی کاروائی اور پیش قدمی جاری ہے

مزید تفصیل بعد میں ان شاء اللہ تعالی

رپوٹ کے مطابق اتوار کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار ضلع پنجوائی کے دواب کے علاقے میں واقع یونٹ پر لیزر گن حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک ہوئے، اسی طرح اتوار کے رات دس بجے کے لگ بھگ ضلع میوند کے بند تیمور کے علاقے میں واقع چوکی پر اسی نوعیت حملے کے نتیجے میں 3 اور اہلکار موقع پر ہلاک ہوئے، جبکہ سنیچر کے روز عصر چار بجے کے لگ بھگ ضلع شاولیکوٹ کے تور کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے رینجر گاڑی تباہ اور اس میں سوار اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔

Related posts