نومبر 16, 2019

زابل وہلمند: لیزر گن حملہ، ٹینک وگاڑی غنیمت

زابل وہلمند: لیزر گن حملہ، ٹینک وگاڑی غنیمت

مقامی جنگجوؤں پر صوبہ ہلمند ضلع ناوہ میں مجاہدین نے حملہ، جبکہ صوبہ زابل ضلع دائیچوپان میں ٹینک وگاڑی غنیمت کرلی۔

رپوٹ کے مطابق اتوار کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع ناوہ کے نرئی زابر کے علاقے میں واقع چوکی پر حملہ ہوا، جس سے 2 سنگور جگنجو ہلاک ہوئے۔

اطلاع کے مطابق صوبہ زابل کے دائی چوپان کے مفتوحہ ضلع میں تلاش کے بعد مجاہدین نے ایک ٹینک، ایک رینجر گاڑی سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان کشف اور غنیمت کرلیا۔

Related posts