نومبر 22, 2019

صوبہ ہلمند میں اساتذہ کرام کا امتحان/تصویری جھلکیاں

صوبہ ہلمند میں اساتذہ کرام کا امتحان/تصویری جھلکیاں

کمیشن برائے تعلیم وتربیت امارت اسلامیہ کے صوبائی رہنماؤں کی نگرانی میں صوبہ ہلمند کے اسکولوں کے اساتذہ کرام کا امتحان لیا گیا۔

امتحان میں 410 اساتذہ کرام نے شرکت کی اور امتحان کا آغاز 20 محرم الحرام بمطابق 19ستمبر 2019ء کو ہوا اور 08 صفرالمظفر  پرامن ماحول میں اختتام پذیر ہوا۔ الحمدللہ

اسی طرح امتحان کا سلسلہ دیگر صوبوں میں بھی شفاف طریقے سے جاری ہے اور تعلیم وتربیت کے مقامی ذمہ داروں اور نگرانوں کی جانب سے ہر قسم کی رکاوٹ کا روک تھام ہوا ہے۔

نیز امتحان اسکول میں تعلیم کی سطح اور معیار  کی بلندی اور قابل اساتذہ کو تعینات کی خاطر انجام ہورہا ہے۔

Related posts