نومبر 16, 2019

امریکی وحشت،2شہید،مسجد تباہ،قرآن کی بےحرمتی

امریکی وحشت،2شہید،مسجد تباہ،قرآن کی بےحرمتی

جارح امریکی و کٹھ پتلی فوجوں نے صوبہ میدان میں عوام کا جینا حرام کردیا۔

رپورٹ کے مطابق وحشی صلیبی و کٹھ پتلی فوجوں نے جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب ضلع جغتو کے غوزبے گاؤں پر شب خون مار کر مسجد کو منہدم، قرآن کریم کی بےحرمتی کرنے کے علاوہ 2 افراد کو شہید جب کہ 4 کو حراست میں لیا اور ساتھ ہی عوام کو بھاری مالی نقصان بھی پہنچایا۔ اناللہ وانآ الیہ راجعون

Related posts