نومبر 16, 2019

دعوت اور کاروائیاں45 سرنڈر، کمانڈر سمیت 31 قتل

دعوت اور کاروائیاں45 سرنڈر، کمانڈر سمیت 31 قتل

امارت اسلامیہ کے دعوت و ارشاد کمیشن کے کارکنوں کی تگ ودو کے سلسلےمیں صوبہ بغلان میں 45 سیکورٹی اہلکار سرنڈر، جب کہ بغلان،قندوز،ننگرہار،کاپیسا، لوگر،پکتیکا،بلخ اور تخار صوبوں میں سیکورٹی فورسز کو نشانہ بنایا۔

تفصیلات کے مطابق امارت اسلامیہ کے دعوت وارشاد کمیشن کے کارکنوں کی دعوت کو لبیک کہتے ہوئے صوبہ بغلان ضلع مرکزی بغلان کے مختلف علاقوں میں 45 سیکورٹی اہلکاروں نے مخالفت سے دستبرداری کا اعلان کیا۔ جن کے اسماء درج ذیل ہیں۔

۱. محمدداودولدمحمدہاشم ۲. عبدالباقرولدمحمدافضل ۳.عبدالحمیدولدعبدالغفور۴.شیرزادولدنعمت الله ۵.نعمت الله ولدعبدالخالق ۶. محمدسعیدولدمحمدصدیق۷.گل اغاولدقنداغا۸. محمدحسین ولدمحمد سید ۹.عزت الله ولدمحمددیان ۱۰. سیف الدین ولدمحمددین ۱۱. عبدالبشیرولدمحمدجان ۱۲.سردار ولی ولدمحمدعزیز ۱۳.رحمت الله ولدحاجی ولی محمد۱۴. خان اغا ولدفیروز ۱۵.عبدالحق ولدمحمدزلمئی۱۶.بحرالدین ولددولت شاه۱۷.نجم الدین ولد دولت شاه۱۸.عبدالمومن ولدمحمدعمر ۱۹. گلبدین ولدمحمددین ۲۰. عزیرالله ولدمحمداسمعیل ۲۱.عبدالله ولدخدایداد ۲۲. عبدالمتین ولدعبدالرازق ۲۳. شاه رسول ولدغلام رسول ۲۴. روح الله ولدعبدالغفور ۲۵.محمدخان ولداحمدخان ۲۶.عزت الله ولد محمودخان ۲۷.عبدالبرات ولدعبدالمنان ۲۸.نوراکبر ولد میراحمد ۲۹.نوراحمدولدنورمحمد ۳۰.گل اغا ولدسیف الرحمان ۳۱.جمعہ خان ولد مصطفی ۳۲.خان اغا ولدعبدالستار ۳۳.محمدریحان ولد عبدالحبیب ۳۴.شیرزادولدنعمت الله ۳۵.محمدصدیق ولدمحمدبخش ۳۶.نوراغا ولدمهربان ۳۷. محمدګل ولدمحمدکبیر ۳۸.زلمی ولد محمداکبر ۳۹.سیدرحیم ولدخان گل ۴۰.صبغت الله ولد مولوی سلطان محمد ۴۱.عبدالمتین ولد اسمعیل ۴۲.محمدطاہرولدمحمدنادر ۴۳. عزیزاحمدولدنیازمحمد ۴۴.عبدالستار ولد مرزا عبدالرحمان ۴۵.لعل محمد ولدرحمان قل

دوسری جانب سنیچر کےروزضلع دوشی کے قرہ ڈکہ اور مزار درہ کے علاقوں میں کمانڈو نے مجاہدین کے خلاف کاروائی کا آغاز کیا،جنہیں شدید مزاحمت کا سامنا ہوا اور اب تک 10 اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا ہے اور دوپہر کے وقت ضلع پل خمری کے مرکز کے قریب شکوربٹی،حسین خیل اور عرب تپہ کے علاقوں میں مجاہدین نے کمانڈو پر حملہ کیا، لیکن ہلاکتوں سے متعلقہ اطلاع فراہم نہ ہوسکی۔

صوبہ بلخ سے اطلاع ملی ہےکہ سنیچر کےروز شام کے وقت ضلع چاربولک کے اوزلوک کے علاقے میں مجاہدین کے حملوں میں 4 ہلاک جب کہ 2 زخمی ہوئے۔

اسی طرح رات کے وقت صوبہ ننگرہار ضلع لعل پور کے صدہ کے علاقے میں چوکی پر ہونے والے حملے میں ایک جنگجو ہلاک جب کہ 3 زخمی ہوئے۔

نیز سنیچر کےروز صبح کے وقت پکتیکا ضلع زیڑوک کے مرکز کے قریب حکمت عملی کے تحت ہونے والے دھماکے اور حملے سے 5 اہلکار ہلاک اور مجاہدین نے ایک ہیوی مشین گن بھی قبضے میں لیا۔

رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز صبح کے وقت صوبہ لوگر کےصدرمقام کونجک کے مقام پر مجاہدین نے فوجی کاروان پر حملہ کیا،جس میں 2 ٹینک تباہ ہونے کے علاوہ 6 اہلکار ہلاک جب کہ 2 زخمی ہوئے اور مغرب کے وقت عمرآباد کے علاقے میں مجاہدین نے پولیس اہلکار کو قتل کردیا اور ان کے پستول کو قبضے میں لیا۔

ذرائع کے مطابق جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب صوبہ قندوز ضلع خان آباد کے سرک نو کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں ایک فوجی مارا گیا اور جمعہ کےروز شام کے وقت صوبہ تخار کےصدرمقام طالقان شہر کے قبرقاضی کے مقام پر مجاہدین نے جنگجو کمانڈر جبار کو موت کے گھاٹ اتار دیا، جب کہ سنیچر کےروز صبح کے وقت صوبہ  کاپیسا ضلع تگاب کے قورغل کے مقام پر چوکی پر حملے کے دوران ایک فوجی مارا گیا۔

Related posts